نوائط کالونی میں’’ نوائط جوس اینڈ بیکری ‘‘کا آغاز

کل بروز جمعہ بعد نمازِ عصر یہاں نوائط کالونی، نزد تنظیم مسجد ’’نوائط جوس اینڈ بیکری‘‘ کے نام سے ایک تجارتی سنٹر کا آغاز کیا گیا جس کا افتتاح مولانا عبدالباری ندوی (مہتمم جامعہ اسلامیہ جامعہ آباد بھٹکل) کے دعائیہ کلمات سے ہوا۔ اس موقع پر مالک دکان جناب صہیب رومی سمیت دیگر افراد موجود تھے، افتتاحی دعائیہ کلمات کے بعد تواضع کا انتظام کیا گیا تھا۔

suhaib-2

Share this post

Loading...