پیدل جارہا نو جوان بائیک سوار وں کے حملہ کا شکار

بتا یا جا تا ہے کہ مزدوری کر نے والا صدیق اپنے کام کاج سے فارغ ہو کر شام 7:30 اپنے گھر لوٹ رہا تھا کہ اس دو ران کچھ شر پسند بائیک پر آئے اور انھوں نے دھا ری دھارچیز سے صدیق کے سر پر حملہ کر دیا،اس سے قبل کہ صدیق پیچھے مڑ کر دیکھتا حملہ آور وہاں سے فرار ہو گئے تھے ،واقعہ کی ابھی معلوم نہ ہو سکی ہے کہ کس وجہ سے صدیق پر حملہ کیا گیا ؟البتہ اس سلسلہ میں پو لیس کی طرف سے تحقیقات جا ری ہے ،بجپے پو لیس تھا نہ میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے۔

Share this post

Loading...