نشہ میں ٹرک چلانے کا نقصان: ٹرک ہائی وے پر اُلٹ گئی

بتایاجارہاہے رنگین کٹے کے پاس اسی لاری سے ایک بائیک ٹکراتے ٹکراتے بچی تھی، یہ لاری مہاراشٹرا سے ممبئی کی جانب جارہی تھی ۔ بھٹکل پولس معاملہ درج کرکے مزید تحقیقات کررہی ہے ۔

Share this post

Loading...