نشہ میں مست ہو کر گاڑی چلا رہے ایک لاری ڈرائیور نے دو بائیک کو کھائی میں گرا دیا

لیکن خوشی کی بات یہ ہے کہ کھائی گہری نہ ہو نے کی وجہ سے اتنا نقصان نہ ہوا ،اس حادثہ کے عینی شاہدین نے بتا یا کہ ڈارائیور نشہ سے چورر چور تھا ،منی پال پو لیس اسٹیشن میں ڈرائییور کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے ۔

بو لیرو پکب ٹرک اور بائیک کے درمیان خطرناک حادثہ۔۔۔ایک ہلاک

بیلتنگڈی۔08/؍ جنوری۔2016۔(فکرو خبر نیوز)6 جنوری جمعہ کے دن کو کا ڈا نامی جگہ پر پیش آئے ایک بھیانک سڑک حادثہ میں ایک 34؍ سالہ شخص کے ہلاک ہو نے کی خبر منظر عام پر آئی ہے ،مہلوک کی شناخت وٹال کے رہنے والے دھنانجے کی حیثیت سے کر لی گئی ہے ،اور یہ حادثہ بو لیر و ٹرک اور دھنانجے کی بائیک مابین پیش آیا تھا ،دھنانجے نے اپنے پیچھے بیوی اور ایک سالہ بچا چھو ڑا ہے ،بتا یا جا تا ہے کہ دھنانجے اپنی بائیک پر سوار ہو کر اپنے سسرال جا رہا تھا کہ اسی دوران یہ بھیا نک حادثہ پیش آیا،واضح رہے کہ دھنانجے ہندو سینا تنظیم کا ،ممبر بھی تھا ،دھر مستالہ پولیس نے کیس درج کر لیا ہے ۔

Share this post

Loading...