نقاب پوش شخص نے خاتون کے آنکھوں میں مرچ پاؤڈرپھینک کر زیورات چوری کرلیے

اسی موقع کا فائدہ اٹھا کر اس نے اس کے گلے سے سونے کا ہار اور تین سونے کی انگوٹھیاں چھین کر فرار ہو گیا ،اڈپی پولس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیا ہے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔ 

Share this post

Loading...