دونوں کو اسپتال منتقل کیا گیا جہاں علاج کے دوران زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے اس نے اپنی آخری سانس لی۔ بتایا جارہا ہے کہ یہ اپنے والدین کی اکلوتی اولاد تھی۔ منگلور ٹرافک پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے۔
Share this post