گوکرن 23؍ جولائی 201(فکروخبر نیوز) گوکرن سمندر سے آج ایک نامعلوم لاش لائف گارڈ کی مدد سے بازیافت کرلی گئی ۔ اس سے قبل یہ لاش سمندر میں تیرتے ہوئی پائی گئی تھی لیکن دیو ہیکل موجوں کی وجہ سے ممکن نہیں ہوسکا ۔ لاش کے متعلق ابھی تفصیلات نہیں ملی ہے تاہم کہاجارہا ہے کہ یہ لاش کسی سیاح کی ہوسکتی ہے جو سیروتفریح کے لیے آئے ہوئے تھے۔ گوکرنا پولیس تھانہ میں معاملہ درج کرلیا گیاہے۔
Share this post
