نالہ میں گر کر ایک شخص ہلاک

خیا ل کیا جا رہاہے کہ بارش کی وجہ سے پانی جمع ہوگیا تھا ،شاید پیر پھسلنے کی کر وہ کھلے نالہ میں گر گیا ہوگا جس سے اس کی موت واقع ہوگئی ،پولس معاملہ کی تحقیقات کررہی ہے ۔

Share this post

Loading...