ڈرائیور عبد الستار سامنے سے آرہی ایک بائیک کو بچانے کے لیے کار سائیڈ میں لی اس دوران قریب ہی کھڑی ایک بس سے کار ٹکرا گئی اس کے نتیجہ میں تین افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کی شناخت خدیجہ ائیکری، عبدالباقی کھروری اور احمد سائبو کی حیثیت سے کرلی گئی ۔ زخمیوں کو کنداپور اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے جب کہ بیندور پولس تھانے میں مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
Share this post
