بھٹکل 12؍ اگست 2018(فکروخبر /پریس ریلیز) انتہائی مسرت کے ساتھ عوام الناس کو اطلاع دی جا تی ہے کہ مجلسِ اصلا ح وتنظیم بھٹکل کی تعلیمی و ثقافتی کمیٹی کے زیرِ اہتمام یومِ آ زادی کی مناسبت سے عصری ودینی مدارس کے سو لہ سال تک کی عمر کے طلبا کے گروپوں کے درمیا ن حب الوطنی کے موضوع پر اردو اور نوائطی زبانوں میں ترانہ اورگیت سرائی مسابقہ کا پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے ۔
بتا ریخ : 15/ا گستبروز بدھ رات 9بجے
بمقام : تنظیم ہال صدیق اسٹریٹ بھٹکل
عوام الناس سے گذارش ہے کہ اس پروگرام میں کثیر تعداد میں شریک ہو کر طلبہ کی حوصلہ افزائی فرمائیں
کنوینر تعلیمی و ثقافتی کمیٹی و جنرل سکریٹری
مجلسِ اصلاح و تنظیم بھٹکل
Share this post
