ملحو ظ رہے کہ کل ریلوے اسٹیشن کے قریب واقع نہر سے ایک انجان لاش کے دریافت ہونے کی وجہ سے پو لیس نے مو قع پر پہنچ کراس کو اپنی تحویل میں لیتے ہو ئے سرکاری اسپتال منتقل کر دیا تھا ،جہاں پر آج صبح اس کی شناخت ہونے کے بعد لاش کو اس کے اہل خانہ کے حوالے کرنے کے بعد صبح کے وقت ہی بھٹکل میں ان کی تد فین عمل میں لا ئی
Share this post
