22؍ مئی بروز جمعہ بعد نمازِمغرب ہوگا نابینا حفاظ کے درمیان حفظ مسابقہ

ان کے علاوہ کئی دیگر علماء کرام اور عمائدین شہر بھی شرکت کررہے ہیں۔ اس مسابقہ میں مندرجہ ذیل نابینا حفاظ کرام ملک بھر سے شرکت کررہے ہیں۔ حافظ محمد رئیس ، کنور کیرلا، حافظ سید نورالحق ،بنگلور ، کرناٹک ، حافظ عبدالرحمن لکھنؤ ، اترپردیش ، حافظ عبدالواجد ، اکل کوا مہاراشٹرا ، حافظ محمد اشفاق بھٹکل کرناٹک ، حافظ محمد انیس بھٹکل ، کرناٹک ، حافظ محمد غفران لکھنؤ ، اترپردیش ، حافظ محمد کاشف بلند شہر، اترپردیش ، حافظ عبدالماجد سہارنپور ، اترپردیش ، حافظ سید ابراہیم تمل ناڈو ، حافظ مشرف عالم رانچی ، جھارکھنڈ اس پروگرام میں اول انعام ایک لاکھ روپئے ، دوم انعام پچھتر ہزار روپئے اور سوم انعام پچاس ہزار روپئے کا ہوگا۔ اسی پروگرام میں مقامی قراء کرام کا قرأت مظاہرہ بھی ہوگا۔
ملحوظ رہے کہ اس پروگرام کو فکروخبر اپنے دو ویب سائٹس(www.fikrokhabar.com / www.ahlesunnahlibrary.comمیں براہِ راست بنگلور سے (لائیوٹیلی کاسٹ) نشر کرے گا۔

موبائل یوژرس کو بذریعہ وھاٹس اپ لنک روانہ کردی جائے گی

Share this post

Loading...