نابالغ لڑکی کے ساتھ چھیڑ چھاڑ کرنے والے میسکام کے ملازمین

اور پھر اچانک جسم کے ساتھ چھڑ چھاڑ کرتے ہوئے جسمانی ہراسانی شروع کردی، ایک کسان راہگیر جو یہاں سے گذر رہا تھا لڑکی کو ان کے چنگل سے بچالیا۔ لڑکی جو گھبرائی ہوئی تھی جیسے ہی گھر پہنچی تو گھر میں سارا ماجرا سنایا، لڑکی کے والد فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزمان کے خلاف مقامی پولس تھانے میں شکایت درج کرادی۔ شکایت درج کرنے کے بعد پڈوبدری پولس ملزمان کو حراست میں لے کر مزید تفتیش کررہی ہے ۔

Share this post

Loading...