میسور میں آر ایس ایس کارکن کا قتل : آج میسور بند :144کا نفاذ

بس اڈے اور دیگر اہم علاقوں میں آر ایس ایس کے لوگوں نے احتجاج کیا۔ شہر بھر میں سخت خوف و ہراس کا معاملہ ہے ، اس کا قتل کچھ لوگوں نے چائے کی دکان میں گھس پر دن دہاڑے کیا تھا، بتایاجارہاہے کہ یہ قتل ایک مندر میں مورتی کو رکھنے کے تنازعہ کو لے کر ہوا آپسی رسہ کشی کی وجہ سے ہوا ہوگا، اُدئے گری اور کیاتمارنا ہلی نامی علاقوں میں سخت حفاظتی بندوبست کئے گئے ہیں۔

Share this post

Loading...