میسور میں سینڈیکیٹ بینک میں لگی آگ

بنگلورو 10/ جون 2019(فکروخبرنیوز)  میسور کیفے ہوٹل کے قریب واقع سینڈیکیٹ بینک میں آگ لگنے کا واقعہ یہاں پیش آئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ آگ شاٹ سرکیوٹ کی وجہ سے لگی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق بینک اے ٹی ایم کے سیکوریٹی گارڈ نے رات ڈھائی بجے بنک میں آگ دیکھتے ہی برانچ منیجر سندیب کمار کو اس کی اطلاع دی۔ جس کے بعد فائر بریگیڈ نے موقعہئ واردات پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔ حادثہ میں الیکٹرک سامان جیسے کمپیوٹر، اسکینر، پاس بک پرنٹر جل کر خاک ہوگئے۔ بتایا جارہا ہے کہ گارڈ کی ہوشمندی کی وجہ سے ایک بڑا حادثہ ٹل گیا۔ 

Share this post

Loading...