بنگلورکے ٹی سی ایس دوڑ مقابلے میں گولڈ حاصل کرنے والے مطیع عجائب بھٹکلی اب دبئی میں اپنی قسمت آزمائیں گے۔

ادارہ فکر وخبر جہاں بنگلور کی کامیابی پرمبارکباد پیش کرتا ہے ،وہیں موصوف کی ۱۹ ؍ڈسمبر کو ہونے والے مقابلے کے لیے اپنی نیک تمناؤں کا اظہار کرتاہے۔ امید ہے کہ اسی طرح موصوف اپنی قوم وملت کا نام روشن کریں گے۔

Share this post

Loading...