ذرائع کے مطابق اشواتھ اور یتیش نامی افراد نے ایم ایل اے پر دہشت گردوں کے ساتھ روابط کے الزام عائد کرتے ہوئے کئی پوسٹ شائع کئے تھے اورمزید انگراگنڈی کے علاقہ کو گائے چوروں کا اڈہ اور جہادیوں کا گڑھ قراردیا تھا ،کانگریس نے اس معاملہ کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے مذکورہ دونوں افراد کے خلاف معاملہ درج کر لیا تھا ،سائبر کرائم ایکٹ کے تحت ان پر مقدمہ درج کرتے ہوئے انہیں حراست میں لے لیا گیا ہے ۔ پولیس ان سے پوچھ تاچھ کررہی ہے۔
Share this post
