دونوں چیمپئن ٹیموں سمیت تمام شریک ٹیموں کی خدمت میں مبارکبادی، اور جنہوں نے اتحادو یکجہتی کو فروغ دینے ایک ٹورنامنٹ کا انعقاد کیاوہ بھی قابلِ مبارکباد ہے ، اس ٹورنامنٹ کے مہمانِ خصوصی جناب عنایت اللہ شاہ بندری اور ماسٹر نظام الدین تھے، اس ٹورنامنٹ کا دیدار کرنے اور لطف لینے کے لئے مسقط کے اکثر علاقوں میں مقیم احبابِ بھٹکل شریک ہوئے تھے۔
Share this post
