منگلورو 11 مئی 2024: دبئی سے منگلورو جانے والی ایئر انڈیا ایکسپریس کی پرواز میں اس وقت افرتفری مچ گئی جب ایک مسافر نے سمندر میں چھلانگ لگانے کی دھمکی دے ڈالی۔
مسافر کی شناخت محمد بی سی کے طور پر کرلی گئی ہے کہ کیرالہ کے کنور کا رہائشی ہے۔
طیارہ کے اڑان بھرنے کے بعد مسافر نے اچانک بدتمیزی شروع کردی ہے اور جہاز سے چھلانگ لگانے کی دھمکی دے ڈالا جس کے بعد دیگر مسافر پریشان ہوگیے۔
دورانِ پرواز مسافر کو قابو کیا گیا ہے ۔ جیسے طیارہ نے منگلورو میں لینڈنگ کی اسے بچپے پولیس کے حوالے کیا گیا۔
Share this post
