مرڈیشور میں نوائط فاؤنڈیشن بنگلور کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

جس میں مختلف امراض کے ماہر کل ۲۲ ڈاکٹر موجود تھے، کیمپ کے انعقاد سے قبل مرڈیشور میں جگہ جگہ اعلانات چسپاں کئے گئے تھے جس کی وجہ سے اس کیمپ سے تقریبا ایک ہزار ایک سو لوگوں نے استفادہ کیا ،اس کے ساتھ ہی مریضوں کے لئے فری دوائیاں بھی تقسیم کی گئیں ، اس کیمپ کے انعقاد کے لیے مرڈیشور نوائط فاؤنڈیشن بنگلور کے انتظامیہ اراکین بھی ڈاکٹروں کی ٹیم کے ساتھ مرڈیشور پہنچے تھے۔

Share this post

Loading...