لیکن پولیس تھانہ میں شکایت کرنے کے باوجود پولیس کی جانب سے مستعدی نہ دکھائے کا الزام پولیس اہلکاروں پر لگایا گیا ہے۔ آج صبح واردات کے منظر عام پر آتے ہی متعلقہ پولیس تھانہ میں شکایت درج کی گئی جس پر پی ایس آئی بیم سنگھ نے اپنی ٹیم کے ساتھ اسکول پہنچے اور معلومات حاصل کیں۔ کاروار سے ڈاگ اسکواڈ عملہ اور فنگر پرنٹس ماہرین بھی اسکول پہنچے اورتمام معلومات اکٹھا کیں ۔ پی ایس آئی نے اسکول انتظامیہ سے جلد از جلد مجرموں کو حراست میں لینے کی یقین دہانی کرائی ہے۔
Share this post
