مرڈیشور : لائف گارڈس نے تین نوجوانوں کو بچالیا

،جہاں تیرنے کے دوران یہ حادثہ پیش آیا ہے۔ لائف گارڈ کی تعییناتی کو لے کر عوام ان کے کاموں کی خوب سراہنا کررہی ہے ، ان کا کہنا ہے کہ اس ساحل پر ڈوب کر ہلاک ہونے کی خبریں موصول ہوا کرتی تھیں لیکن لائف گارڈس اکثر اس طرح کے معاملہ میں اپنی پھرتی دکھاتے ہوئے ڈوبتے ہوئے شخص کو بچانے میں کامیاب ہورہے ہیں۔

Share this post

Loading...