مرڈیشور : کیرلہ کی خاتون چلتی ٹرین سے گر ہلاک (مزید ساحلی خبریں )

شرالی : کنویں میں گر کر شانبھاگ ہلاک 

بھٹکل 15ستمبر (فکروخبرنیوز ) یہاں شہر کے حدود میں واقعہ قصبے شرالی میں ایک شخص کنویں میں گرکر ہلاک ہونے کی واردات پیش آئی ہے ، فکروخبر کے مطابق یہ حادثہ شرالی کے پھلیکل نامی علاقے میں آج جمعرات کو قریب ڈھائی بجے پیش آیا ہے، بتایاگیا ہے کہ منوہر نرسمھا شانبھاگ (50)نامی شخص کنویں کے کنارے پیدل چل رہاتھا کہ اچانک پیر پھسل کر کنویں گرگیا جس کو تیرنا نہیں آتاتھا۔ اس کی بیوی نے اس طرح کی شکایت یہاں دیہی پولس تھانے میں درج کرائی ہے ، جب کہ پولس کی جان بین کرائے جانے کی بات کہی ہے ۔ 

Share this post

Loading...