مرڈیشور : بائیک اور اومنی کار کے مابین تصادم

زخمی بائیک سوار کی شناخت نظام شیخ کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ۔ حادثے کے فوری بعد زخمی نظام کو مقامی سرکاری اسپتال میں ابتدائی امداد فراہم کی گئی ۔ جب کہ دونوں سواریوں کو مقامی پولس نے قبضے میں کرنے کے بعد کیس درج کرکے تحقیقات کررہی ہے ۔

Share this post

Loading...