فکروخبر کی ٹیم نے میدان کا جائزہ لیا تو ٹیم کے تمام ممبران میدان کو تیار کرنے میں مصروف تھے اور ہر نوجوان جوش خروش کے ساتھ اپنی ٹیم کے سلور جوبلی کے موقع پر ان ایام اور ٹورنامنٹ کو یادگار بنانے کے لیے تن من سے کام کررہے تھے۔ ملحوظ رہے کہ ، بھٹکل ، منکی اور مرڈیشور میں اس طرح کے خوشی کے موقع پر کبڈی، کرکٹ، فٹ بال وغیرہ کی ٹورنامنٹ الگ ہی نوعیت کے ساتھ منعقد کرتی ہی رہتی ہیں۔
Share this post
