مرڈیشور ۔2010عصمت دری اور قتل معاملہ : ملزم کو قصور وار ثابت نہیں کرسکی پولس

پولس نے ا س معاملہ کی تحقیقات کرتے ہوئے ایک ماہی گیر کو اس معاملہ میں گرفتار کرلیا تھا،اس کے خلاف عدالت میں 51گواہوں کو پیش کیا گیا ،اس کے باوجود بھی بات سامنے آئی ہے کہ اس کے خلاف لڑکی کے جسم سے جمع ثبوت اسے مجرم ثابت کرنے سے قاصر رہے ،ملزمہ کے جسم پر ملے زخم اور لڑکی کے ناخن میں چمڑی کا کچھ حصہ ملنے کے باوجود بھی یہ کہا جا رہا ہے کہ یہ ملزم وینکٹیش کے نہیں ہیں بلکہ ماہی گیری کے دوران اسے یہ زخم ہوا تھا ،اس پر ضلعی عدالت نے ملزم کو قصور وار قرار دے دیا ہے،واضح رہے کہ ملزم کی جانب سے مرڈیشور کے وکیل روی کرن نے پیروی کی تھی ۔

Share this post

Loading...