ہم نیشنل میڈیا کے احباب پر الزام لگاتے رہے کہ احمد سدی باپا کے ساتھ لقب کا استعمال کرنے کے بجائے شہر بھٹکل کا نام لگاکر پورے شہر کے لوگوں کو بدنام کیا جارہاہے۔ فکروخبرنے جب متعلقہ آن لائن اخبار میں چھپے رپورٹ کا مطالعہ کیااور جب دوسرے پیاراگراف پر نظر پڑی تو نظریں حیران رہ گئی کہ اس طرح شہر بھٹکل کے کئی قومی آن لائن میڈیا میں سے ایک مشہور میڈیا ویب سائٹ اس طرح کی غلطی کیسے کرسکتا ہے، ہم نے اس خبر کے ایک ٹکڑے کو یہاں محفوظ کیا ہے جس کو ہم یہاں پیش کررہے ہیں۔
![]()
Share this post
