ممبئی بھینڈے بازارمیں تین منزلہ عمارت منہدم ,تین کی موت اور نوزخمی، 30 سے 40 افراد کے پھنسے ہونے کا خدشہ

واقعہ کے فوری بعد فائیرانجن کی دس گاڑیاں او راین ڈی آرایف کی ٹیمیں موقع پر پہنچی اور راحت کاری کے کاموں شروع کردئے۔تنگ راستہ او رعوام کی بھاری بھیڑ جمع ہونے کی وجہہ سے راحت کاری ٹیموں کا مشکلات کا سامنا بھی کرنا پڑرہا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ مذکورہ عمارت70سال پرانی تھی۔خیال رہے کہ ممبئی میں کئی دنوں سے شدید بارش ہورہی ہے ، جس کی وجہ سے لوگ بے حال ہیں ۔

Share this post

Loading...