اس دوران جب وہ تیراکی کی غرض سے اترے تو ندی کے بہاؤ میںآنے سے تین نوجوان ڈوب گئے۔ دیگر دوستوں نے انہیں بچانے کی بڑی کوششیں کیں لیکن یہ کوششیں کارگر نہیں ہوئی اور پانی کے تیز بہاؤ کی وجہ سے بھی وہ مزید ہمت نہ کرسکے ، پا نی کی طاقت سے لڑتے ہو ئے ان میں سے ایک تو اپنی جان بچا نے میں کامیاب ہو گیا تھا ،مگر اپنے دیگر دو دوستوں کو ڈوبتا دیکھ کر ان کو بچا نے کے چکر میں اپنی جوان بھی گنوا بیٹھا ،اور خود بھی ان کے ساتھ موت کے حوالے ہو گیا ،تینوں کی لاش کو سرکا ری اسپتال منتقل کیا گیا ہے ۔
Share this post
