ملک میں یکساں سول کوڈ کی ضرورت نہیں : ایچ ڈی دیوے گوڑا

انہوں نے کہا کہ میں اکثر اس بات پر غور کرتا رہتا ہوں کہ منگلو ر کارخانوں کے لیے صدر مقام کی حیثیت ملنی چاہیے۔اور دوسری جانب منگلور کو سیاحتی مقام بنانے کے لیے کئی سارے مواقع فراہم ہیں۔ انہوں نے جنوبی کنیرا میں اپنی سیاسی پارٹی جنتادل کو مضبوط کرنے اور یہاں جم کر کام کرنے کے لیے کچھ مشورے بھی دئیے۔ اس موقع پر سورب کے ایم ایل اے مدھو بنگارپا ، محمد کنہی ، اکشتھ سورنا ، ظفراللہ خان ، امرناتھ شیٹی ، ایم سداشیو وغیرہ موجود تھے۔ 

Share this post

Loading...