موجودہ دور میں بزرگوں کی اہمیت ختم ہوتی جارہی ہے : گنگپا

اس یونین کے ذریعہ بزرگ افراد کی ضروریا ت ،مسائل اور اور تکالیف کے بارے میں معلومات حاصل کرتے ہوئے ان کے مسائل کو حل کرنے کے لئے کوششیں کی جاتی ہیں تاکہ وہ اپنے عمر کے آخری مرحلہ میں احساس کمتری کا شکار نہ ہو ں ،ملحوظ رہے کہ اس موقع پر گزشتہ دنوں کارو ار ضلع میں عمر رسیدہ لوگوں کے لئے منعقد کئے گئے کھیل مقابلوں میں انعامات کے حقدار بننے والے معمر افراد کو انعامات سے نوازا گیا اور ان کی شال پوشی کی گئی ،اس موقع پر شریمتی مالتی ادیاور جناب ماسٹر فاروق صاحب ،سماجی کارکن نذیر قاسمجی وغیرہ موجود تھے ۔

Share this post

Loading...