موٹر سائیکل سارق کی جج کے روبرو گلا کاٹ کر خودکشی کی کوشش: عرفان زخمی

جیسے ہی وہ جج کے سامنے آیا اس نے جیب سے بلیڈ نکالی اور اپنا گلہ کاٹنے کی کوشش کی۔ پولس نے بتایا کہ ملز م کی اس طرح کی کوشش دراصل تحقیقات کو گمراہ کرنا ہے۔ چونکہ گواہان نے اسے پہچان لیا تھا اور اسے یقین ہو گیا تھا کہ اب اسے سزا ہو جائیگی تو اس نے یہ حرکت کی۔ خودکشی کی اس کوشش میں عرفان سخت زخمی ہوگیا۔

یو آئی ڈی ڈی آئی اے کی ہمہ لسانی ویب سائٹ کا افتتاح

بنگلور۔21ستمبر(فکروخبرنیوز ) UIDIA (یونک آئڈنٹی فکیشن اتھاریٹی آف انڈیا) کی ہمہ لسانی ویب سائٹ اسکے چیرمین نندن نیلیکانی نے کیا۔ یہ اب پانچ زبانوں بشمول ٹامل، کنڑا، گجراتی، ٹامل ، بنگالی اور مراٹھی میں دستیاب ہے۔ ویب سائٹ منصوبہ کے دورے دور میں UIDIA آسامی، ملیالم، اویا ، پنجابی اور تلگو کو بھی شامل کریگی ۔ فی الحال آدھار کارڈ (لیٹر) 13 مختلف زبانوں میں پرنٹ کیا جا سکتا ہے۔ 

Share this post

Loading...