مورل پولیسنگ : ایک جوڑے کو علاقہ والے نے کیا پریشان

تفصیلات کے مطابق بالاراج لڑکی کو بائیک میں بٹھا کر اپنا انگڈی سے کوڈلور جا رہا تھا ،اسی دورانگلویتھوڈو کے مقام پر اس کی بائیک کے انجن میں خرابی پیدا ہونے سے دونوں وہاں رکے ہوئے تھے کہ اچانک علاقہ کے کچھ لوگوں نے ان سے پوچھ تاچھ شروع کی، اورا ن کی جانب سے تمام تفصیلات بتانے کے باوجود بھی علاقہ والوں نے ان کے ساتھ غنڈہ گردی کرتے ہوئے ان پر حملہ کر دیا ،لڑکی کا کہنا تھا کہ وہ کوڈلو میں اقبال نامی شخص کے گھر جا رہی تھی ،اقبال کی مصروفیت کی وجہ سے اس نے اپنے دوست کو اسے لانے کی ذمہ داری تھی ،کڈابا پولس تھانہ میں معاملہ درج کر لیا گیا ہے۔

Share this post

Loading...