محترم قاضیان شہر کے ہاتھوں انجمن ماڈل اسکول کا سنگِ بنیاد

انجمن حامئ مسلمین کے صدر جناب ایس ایم سید خلیل الرحمن ، انجمن کے جنرل سکریٹری جناب عبدالرحیم جوکاکو، نائب صدر قاسمجی محمد انصار ، ایڈیشنل جنرل سکریٹری جناب صدیق اسماعیل ، جناب قاضیا یونس ، مولانا عبدالمعز منیری ندوی اور عمائدین شہر موجود تھے۔ قاضی جماعت المسلمین بھٹکل مولانا محمداقبال ملا ندوی کی دعائیہ کلمات سے اس مختصر پروگرام کا اختتام ہوا۔

Share this post

Loading...