مودی کے تئیں مجھے کوئی رنجش نہیں ہے ۔۔راہل گاندھی

انہوں نے کہا کہ مودی جی نے ان کے ذات پر جو حملے کئے ہیں اس سے ان کے تئیں کوئی شکایت نہیں رہی ۔ اس وجہ سے میں بہت کچھ سیکھ گیا او رمیں کیسے ان سے نفرت کروں۔ اور نفرت کا جواب نفرت سے نہیں بلکہ محبت سے دیا جا ئے۔ میرے دل میں ان کے تئیں کوئی بھی رنجش نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ بابائے قوم مہاتما گاندھی جو خود گجرات کے رہنے والے کا اثر ان کے خاندان پر بہت رہا ہے۔ اسی کی وجہ سے مجھے کسی کے ساتھ کوئی شکایت نہیں ہے۔

Share this post

Loading...