مودی کے ریلی میں شرکت کرنے کا شاخسانہ

کچھ نوجوانوں نے یہا ں جماعت میں شکایت کرتے ہوئے فوری کارروائی کرنے کا مطالبہ کیا تھا،۔ ملحوظ رہے کہ کچھ دن قبل لوک سبھا انتخابات کے پیشِ نظر منگلور میں بی جے پی کے پی ایم کے اُمیدوار مودی کی حمایت میں ’’بھارتا گیلسی‘‘ ریالی کا اہتمام کیا تھا، اور جناب نائب صدر نے اسی ریالی میں شرکت کی تھی۔ عہدے سے ہٹائے گئے نائب صدرکویٹو گرام پنچایت کے رکن بھی ہیں،۔

Share this post

Loading...