ٹریکٹر سے بائیک ٹکرائی :طالبِ علم ہلاک
اُڈپی :22جنوری 2017(فکروخبرنیوز ) منی پال یونیورسٹی کیمپس کے سامنے ایک ٹریکٹر سے ایک بائیک ٹکراجانے کے وجہ سے اس پر سوار ایک نوجوان کے ہلاک ہونے کی واردات پیش آئی ہے ، مہلوک نوجوان کی شناخت کرشچن جونتھان (20 ) کی حیثیت سے کرلی گئی ہے ، بائیک کی پچھلی سیٹ پر سوار اشون بری طرح زخمی ہے ۔ پولس نے مقدمہ درج کرلیا ہے ۔
Share this post
