پولس کی تحویل میں رکھی پانچ گاڑیوں کو شرپسندوں نے نذ رآتش کر دیا

خبر ملتے ہی فائر بریگیڈ عملہ نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ایک بڑے نقصان سے بچالیا جبکہ پانچ گاڑیاں نذر آتش ہو گئیں ، پولس کا ماننا ہے کہ کچھ شرپسندگاڑیوں کو آگ لگا کر وہاں سے فرار ہو گئے ،پولس معاملہ کی تحقیقات کر رہی ہے۔

Share this post

Loading...