اوور ٹیک کے دوران بس کار اور رکشہ سے جاٹکرائی ، ایک شخص زخمی

مقامی افراد نے مراوور مین روڈ پر بس روک دی ، حادثہ میں رکشہ ڈرائیور کو چوٹیں پہنچی ہیں جبکہ کار پر سوار افراد محفوظ بتائے جائے جارہے ہیں۔ ٹرافک پولیس نے معاملہ درج کرلیا ہے۔ 

Share this post

Loading...