ایم جے منظور بی جے پی سے کانگریس میں ہوئے شامل

بھٹکل 06؍ مئی 2018(فکروخبرنیوز) بی جے پی سے واپسی کرتے ہوئے ایم جے منظور نے آج کانگریس میں شمولیت کا اعلان کردیا۔ میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے انہیں کانگریس کو جیت دلانے کا عزم ظاہر کیا ۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اس مرتبہ کانگریس کو ہی کو ووٹ دینا ہے ، اس کے علاوہ کسی کو ووٹ نہیں دینا ہے۔ منکال وائدیا نے بہت کام کیا ہے اور ہم اس کے ساتھ مل کر کام کریں گے ، ہمارے جو بھی مسائل ہوں ۔ پانی کے مسائل اور دیگر مسائل سب ان شاء اللہ حل ہوں گے۔ ہمیں منکال کو ہی ووٹ ڈال کر جتانا ہے ۔

Share this post

Loading...