،جس میں سے کچھ لو گ کار سے اتر کر مو لا نا پر حملہ کر نے کے بعد فورا وہاں سے فرا ہو گئے ، کچھ لو گ فورا مو لا نا کی مدد کو پہنچ گئے اور کار والوں کا پیچھا کر تے ہو ئے ان کو گرفتار کر نے کی کوشش کی مگر حملہ آور فرار ہو گئے ،کار والوں کو گرفتارکر نے کی کوشش کے نتیجہ میں کار کے شیشہ وغیرہ ٹوٹ گئے ،اس کے باوجود وہ وہاں سے فرار ہو نے میں کامیاب ہو گئے ،کہا گیا ہے کہ اومنی کار اپننگڈی کی ہے ،جس کانمبر لو گوں نے پو لیس کو بتا دیا ہے ،
اس حملہ کی وجوہات کے تعلق سے کو ئی تحقیق نہ ہو سکی ہے ، بندرپو لیس اسٹیشن میں معا ملہ درج کر لیا گیا ہے ،پو لیس کی طرف سے تحقیقات جا ری ہے ،
Share this post
