ملحوظ رہے کہ 7؍ اکتوبر کی صبح کو اپنے ایک رشتہ دار کو رخصت کرنے کے بعد واپسی میں ان کی کار پل کی ایک دیوار سے ٹکراگئی جس کی وجہ سے اس پر سوار دو افراد موقعۂ واردات پر ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے تھے۔ حادثہ کی اطلاع ملتے ہی کثیر تعداد میں لوگ موقعۂ واردات پر پہنچ کر زخمیوں کو مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا تھا۔ مذکورہ خاتون کے انتقال سے پھر ایک بار سرلگی علاقے میں ماتم چھاگیا ہے۔
Share this post
