انہوں نے کہا کہ اس احتجاج کی وجہ سے ہم حکومت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ آن لائن دوائی کی خریداری پر فوری طور پر روک لگائی جائے ۔ ملحوظ رہے کہ تعلقہ سمیت ضلع کے دیگر اضلاع میں بھی میڈیکل بند رہے ، اس کے ساتھ ساتھ اڈپی اور منگلور میں میڈیکل بند رہنے کی وجہ سے لوگوں کو کافی پریشانیوں کا سامنا کرناپڑا۔
Share this post
