جنہیں فوری طور اسپتال منتقل کیا گیا ہے بتایا جا رہا ہے کہ ایک کانسٹیبل کے گھٹنے شدید زخمی ہو گئے ہیں ، جس کے بعدملزمین نے کچھ ہی دور گاڑی اور مویشیوں کو چھوڑ کر فرار ہو گئے ،پولس کا کہناہے کہ گاڑی میں 25گائیں تھی پولس ملزمین کی تلاش میں لگی ہوئی ہے ۔
Share this post
