کتاب کے مقدمہ کے بعد مصنف کے عرضِ حال کو پڑھنے کے بعد محسوس ہوگا کہ یہ کتاب کتنی اہمیت کی حامل ہے اور اس کو پڑھنا کیوں ضروری ہے ، اس کے علاوہ حضرت مولانا سید رابع حسنی ندوی دامت برکاتہم کے کلماتِ عالیہ اور جناب مولانا عمیر الصدیق دریابادی ندوی مظلہ کا خوبصورت مقدمہ تصنیف میں چار چاند لگائے ہوئے ہے ۔ مولانا سمعان خلیفہ کی تازہ تصنیف پر ادارہ فکروخبر تہہ دل سے مبارکبادی پیش کرتا ہے اور اُمیدکرتا ہے کہ وہ اسی طرح قلم کے میدان میں آگے بڑھتے رہیں گے۔
Share this post
