مگر چونکہ اسلامیات کے بارہویں سالانہ اجلاس کی تیاریاں زوروں پر تھیں اور صدر مسلم پرسنل لاء بورڈ شہر میں ہونے کی وجہ سے وہ چاہتے ہوئے بھی نہیں جاسکے،فکروخبر کے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے مولانا نے فرمایا کہ بروج انٹرنیشنل ایجوکیشن کی جانب سے دی گئی اطلاع کے مطابق پورے ہندوستان سے صرف چنیدہ سات افراد کو یہ ایوارڈ دیا گیا جس میں ایک نام ان کا بھی تھا۔ادارہ فکروخبر اس موقع پر مولانا موصوف کی دل کی گہرائیوں کے ساتھ مبارکبادی پیش کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار کرتا ہے۔
Share this post
