جناب نظام صاحب کی ریاض آمد پر بی ایم جے ریاض کی جانب سے جلسۂ تہنیت

اور مسلسل چوتیس سال تک اپنی خدمات انجام دیتے رہے ۔ موصوف کو اس دوران کئی سارے ایوارڈس سے بھی نوازا گیاہے جس میں قابلِ ذکرگورمنٹ آف انڈیا کی جانب سے مردم شماری پر سلور ایوارڈ ، تعلقہ لیول پر بہترین ٹیچر ایواڈ کے علاوہ دو مرتبہ عوام کے پسندیدہ ایوارڈ شامل ہیں ۔ ان کی ریاض آمد پر بھٹکل مسلم جماعت ریاض کی جانب سے صدر جماعت کے ہاتھوں ماسٹر صاحب کی شال پوشی کی گئی اور مومنٹو اور سپاس نامہ دینے کا اعلان بھی کیا گیا ۔اس مختصر سی تقریب کی نظامت کی ذمہ داری ریان برماور نے انجام دی ۔

Share this post

Loading...