بھٹکل مسلم اسوسی ایشن مسقط کے عام انتخابات، 25اراکین کا انتخاب

مسقط 04/ جنوری 2020(فکروخبر نیوز)  بھٹکل مسلم اسوسی ایشن مسقط کے عام انتخابات 2جنوری کو منعقد ہوئے جس میں 25اراکین کا انتخاب عمل میں آیا۔ اس سے قبل سبکدوش شدہ انتظامیہ میں سے پانچ اراکین میں خواجہ فوزان محتشم،ایم جے نثار، دلدار مبین، ابوالاعلیٰ محتشم اور سید حسن شیگا کا انتخاب کیا گیا تھا جس میں خواجہ فوزان محتشم کو الیکشن کمشنر کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پولنگ جمعرات کی رات کی گئی۔ بعض علاقوں میں پولنگ صبح کے اوقات میں کی گئی۔ امیدواوں کی فہرست میں کل باون 52امیدواروں کے نام تھے جن میں 25اراکین کا انتخاب کیا جاچکا ہے۔ جن کی تفصیلات کچھ یوں ہے۔ 
حمد قمر مرچنٹ 
محمد افضل گوائی 
سید اسماعیل زیاد ایس ایم 
مرتضیٰ رکن الدین 
ریاض مرچنٹ 
عبدالواجد دامودی
عبدالغنی صوبیدار 
عبدالحفیظ صدیقہ 
رابع احمد ائیکری 
وصی اللہ مصبا
حشمت اللہ رکن الدین 
عبدالرحمن طارق رکن الدین 
سید فرید ایس جے 
سید سلیم علی اکبرا 
عبد الباسط ائیکری 
سید سیام سید حسینا 
عبدالباری رکن الدین 
جعفر صادق نورالدین 
عبدالمغنی شنگیری 
محمد معظم سعدا 
قمر قیس رکن الدین 
افضل رکن الدین 
سہیل احمد ائیکری 
محمد آصف کولا 
عبدالباری ایس پی 

Share this post

Loading...