اس موقع پر افتتاحی کلمات پیش کرتے ہوئے نئی انتظامیہ کے صدر مولانا شجاع الدین نے مساجد کی اہمیت پر روشنی ڈالی ۔ مولانا موصوف کے بعدمسجد کے امام مولانا عنایت اللہ ندوی نے مفید باتوں سے نوازا ۔ واضح رہے کہ اس نو منتخب انتظامیہ میں تمام اراکین مدرسہ دار التعلیم والتربےۃ کے اساتذہ ہیں۔
Share this post
