مسجد کے نقلی تصدیق نامے کے ساتھ چندہ وصول کرنے والا دھرلیا گیا

اس شخص نے اُپنگنڈی کے جمعہ مسجد سے تعلق رکھنے والا نقلی لیٹر ہیڈ اور سیل تیار کئے ہوئے تھا، کچھ مقامی لوگوں کو جب اس پر شک ہوا تو اس سے سوال کرنے لگے اور جب یہ شخص جب جواب دینے اور وہاں سے بھاگنے میں بھی قاصر رہا تو پھر عوام نے اس کو پولس کے حوالے کردیا۔ پولس نے تحقیقات کے بعد ملز م کے گھر کی تلاشی لی تو یہاں سے کئی نقلی لیٹرہیڈ اور سیل نکلے۔ ملزم عدالتی تحویل میں ہے ۔ 

Share this post

Loading...